بر لن 11 ستمبر ( ایجنسیز) سا بق فا ر مو لا و ن چمپین ما ئکل شو ما کر کو صحت میں بہتری کے پیش نظر دو خا نہ سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔ شو ما کر کی مینیجر کی جا نب سے جا ر ی بیا ن میں کہا گیا ہے کہ شو ما کر کو دو بار ہ مکمل صحت یا بی کے لئے ایک طو یل اور مشکل ر ا ستہ طے کر نا ہو
گا ۔ گذ شتہ سا ل دسمبر میں فرا نس میں سکیٹنگ کر تے ہو ئے شو ما کر کے سر میں شدید چو ٹ لگی تھی اور جو ن سے انکا علا ج سو ئٹز ر لینڈ کے ایک ہسپتا ل میں جا ر ی تھا۔ حا دثہ کے بعد چھ ما ہ تک شو ما کر کا علا ج فر ا نس کے ہسپتا ل میں چلا ‘ پھر ا نھیں سو ئٹز ر لینڈ کے ہسپتا ل لا یا گیا۔ انکی مینیجر نے کہا اب شو ماکر کا علا ج گھر پر جا ری ر ہے گا۔